Posts

Quetta win the match

Image
 اسلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ کویٹہ گلیڈی ایٹر فینز کو ہماری زلمی ٹیم کو با آسانی شکست دے کر شاندار فتح حاصل کرنے پر مبارکباد پیش کرتی ہوں اللہ آپ لوگون کی خوشیاں سلامت رکھے ماشاءاللہ سے آپکی ٹیم باؤلنگ،فیلڈنگ سمیت بیٹنگ میں مکمل فائر ہے اللہ آپ لوگون کا یہ فائر آپ لوگون کی خوشیوں کے لیے ہمیشہ سلامت رکھے اور ہماری زلمی ٹیم کو ہدایت دے محنت کرنے کی جس میں سب کے انڈے نکلتے رہے کیوں کہ جب محنت ساری فوٹوشوٹ پر ہوگی تو ٹیم میچ میں پرفارمینس نہیں انڈے ہی دے گی جو آج دیئے ہیں اللہ انکو ہم فینز کی توقعات کے مطابق پرفارم کرنے کی توفیق دے باقی اللہ پاک وہی کرے جو پاکستان سپر لیگ کے حق میں بہتر ہو۔ام ین

Hassan nawaz

ماشاء اللہ جب آپ اپنے ینگسیٹر کو موقع دیتے ہیں تو وہ اُس پہ پورا بھی اترتے ہیں #pakvsnz